• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی پولیس نے نہتے فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا

جمعرات 24-06-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس نے نہتے فلسطینی کو فائرنگ کرکے شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوان پر صہیونی پولیس نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنی گاڑی میں اسرائیلی پولیس کے نزدیک سے گزر رہاتھا۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی اسپیشل پولیس یونٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع العمری پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ فلسطینی نوجوان احمد عبدہ جو اپنی گاڑی میں اسرائیلی پولیس کے نزدیک سے گزر رہاتھا پر گولیاں چلادیں جس کے باعث احمد بری طرح زخمی ہوگیا تاہم صہیونی فوج نے نوجوان کو اس کی گاڑی سے گھسیٹا اور سڑک پر ڈال دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی پولیس کے چار اہلکاروں نے نوجوان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ   جس کے نتیجے میں احمد عبدو بری طرح زخمی ہوگیا تاہم وہ اس وقت تک زندہ تھا، صہیونی پولیس نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی نوجوان کو گاڑی سے نکال کر گھسیٹا  اور زمین پر ڈال دیا اور کوئی طبی امداد مہیا نہیں کی  جس کے بعد کافی خون بہ جانے کے باعث  فلسطینی نوجوان   کی شہادت ہوگئی۔

Tags: اسرائیلی پولیسالعمری پناہ گزین کیمپصہیونیئزمفلسطینی نوجوانمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.