• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کے ہاتھوں سابق فلسطینی قیدی کی دوبارہ گرفتاری

بدھ 09-03-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں سابق فلسطینی قیدی کی دوبارہ گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجیوں نےروائیتی توڑ پھوڑ  کر تے ہوئےمجد   کے گھر کا سارا سامان تباہ کر دیا اور قیمتی اشیاءلوٹ لیں اس کے ساتھ ساتھ ان کے اہل خانہ کو بھی دھمکایا اور بدترین تشدد کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی ریاست اسرائیل کے مسلح اہلکاروں نے علی الصبح فلسطینی علاقہ ابو دیس میں 3 روز قبل رہائی پانے والے فلسطینی قیدی مجد ورنی  کے گھر پر دھاوا بول کر بدترین تشدد کیااور دوبارہ حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

صہیونی فوجیوں نے روائیتی توڑ پھوڑ کر تے ہوئےمجد ورنی کے گھر کا سارا سامان تباہ کردیا اور قیمتی اشیاء لوٹ لیں اس کے ساتھ ساتھ ان کے اہل خانہ کو بھی دھمکایااور بدترین تشدد کیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قابض فوجی فلسطینی شہریوں کے گھروں میں تلاشی کے بہانے داخل ہوتے ہیں اور املاک کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ بغیر کسی جرم کے صرف شبہے کی بنیاد پر انہیں اغوا کر کے مہینوں نامعلوم مقامات پر ذہنی اور جسمانی اذیتوں کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: سابق فلسطینی قیدیصہیونی فوجصہیونیئیزمقابض صہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.