• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینیوں کی تعداد 120 تک پہنچ گئی

پیر 23-08-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل ایک نسل پرست غیر قانونی ریاست ہے، امریکی یونیورسٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاستی دہشتگردی، صیہونی آبادکاری اور بلا جوازگرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں فلسطینیوں پر صیہونی فوجی نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے براہ راست فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کےنیتجے میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر غیر قانوین یہودی آبادکاری کی تیزی سے بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف پر امن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کیلئے قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے براہ راست گولیاں اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 120 تک پہنچ گئی ہے ۔

موقع پر امدادی کام کرنے والے ہلا ل احمر کے حکام کاکہنا ہے کہ صیہونی فوج کی وحشیانہ آنسو گیس کی شیلنگ سے 91 فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ دیگر فائرنگ سے زخمی ہوئے جس  میں اکثریت کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

Tags: آنسو گیس کی شیلنگبراہ راست فائرنگصیہونی ریاستی دہشتگردیمقبوضہ غرب اردننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.