• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کی  چھاپہ مارمہم کے دوران 25 فلسطینی گرفتار

جمعہ 31-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی  چھاپہ مارمہم کے دوران 25 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی قابض فوجیوں نے متعددفلسطینیوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ کی اور تلاشی لیاور اس دوران صہیونی جیلوں سے آزاد ہونے والے اسیران، اساتذہ، والدین اور نوجوانوں  سمیت فلسطینیوں کوبدترین تشدد کرتے ہوئے حراستی مرکز منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع حزمہ قصبے سےایک پر تشدد چھاپہ مار مہم شروع کی  جس کے نتیجے میں صہیونی فوج نے بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے گھرون میں داخل ہوکر انہیں زدوکوب کیا اور مزاحمتی تنظیموں کے کارکن  ہو نے کے شبے میں کم سے کم  25 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔

فيديو| مصادر محلية: "لحظة اعتقال جيش الاحــتلال لشاب من بلدة حزما بالقدس، وذلك ضمن حملة اعتقالات واسعة طالت أكثر من عشرين معتقل من بينهم أسرى محررين”. pic.twitter.com/1etRIYrOmC

— شبكة قدس الإخبارية (@qudsn) December 30, 2021

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی قابض فوجیوں نے متعددفلسطینیوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ کی اور تلاشی لیاور اس دوران صہیونی جیلوں سے آزاد ہونے والے اسیران، اساتذہ، والدین اور نوجوانوں  سمیت فلسطینیوں کوبدترین تشدد کرتے ہوئے حراستی مرکز منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ حزمہ قصبے کو اسرائیلی قابض افواج نے گذشتہ کئی ہفتوں سے جارحانہکارروائیوں  کا نشانہ بنایا ہوا ہے، جس میں چھاپے، گرفتاریاں اور مکانات کی  مسماریبھی شامل ہےاور  اس کے داخلی راستے تقریباً تین ہفتوں سے صہیونی فوج نے بند کر رکھے ہیں۔

Tags: القدسچھاپہ مارمہمحزمہ قصبہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.