• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کا خاندان گرفتار

جمعرات 18-11-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کا خاندان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج نے شہید فلسطینی کے خاندان پر تشدد کیا اورانہیں  گرفتار کر کے لے گئے ہیں جس کے باعث اہل علاقہ سمیت درجنوں فلسطینیوں کی جانب سے حراست کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج نے العیسویہ کے رہائشی  16 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابوعصب کی شہادت کے بعداس کے گھر پر دھاوا بول دیا اور  بغیر کسی وجہ کے شہید فلسطینی کے خاندان کو حراست میں لے لیا ۔صہیونی فوجی اہلکاروں نے نوجوان کے والدین کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ان کے گھر میں استعمال کی ہر شئے روائیتی توڑ پھوڑ کر کے بر باد کر دی۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق شہید فلسطینی کے خاندان پر تشدد اور گرفتاری کے حوالے سے صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سےشہید فلسطینی نوجوان نے دو اسرائیلی پولیس کے اہلکاروں پر چاقو سے وار کیے تھے  جس کے باعث نوجوان کے خاندان کو گرفتار کیا گیا ہے البتہ  شہید کے اہل علاقہ اور عزیزوں کی جانب سے اس کے خاندان کی رہائی کا مطالبہ کیا جارہاہے۔

Tags: شہید فلسطینیصہیونی فوجصہیونیئزمعمر ابوعصبمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.