• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے سینکڑوں زیتون کے درخت کاٹ ڈالے

پیر 24-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے سینکڑوں زیتون کے درخت کاٹ ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غسان دغلس نے بتایا کہ اراضی کے مالکان کی شناخت عبدالرحیم، عبدالحمید اور غازی انطاری کے نام سے ہوئی ہےجن کی زمین پر صہیونی آبادکاروں نے تین سال کی محنت کے بعد بڑھنے والے ان قیمتی درختوں کو ضائع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے  دیر شرف  میں صہیونی آبادکاری کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والے ادارے کے سر براہ غسان دغلس نے اپنے بیان میں کہا  کہ صہیونی آباد کاروں نے الحرائق کے نام سے مشہورفلسطینی  زمین کے ایک پلاٹ میں گھس کر 400کےقریب زیتون کے  درختوں کو کاٹ دیا۔

غسان دغلس نے بتایا کہ اراضی کے مالکان کی شناخت عبدالرحیم، عبدالحمید اور غازی انطاری کے نام سے ہوئی ہےجن کی زمین پر صہیونی آبادکاروں نے تین سال کی محنت کے بعد بڑھنے والے ان قیمتی درختوں کو ضائع کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں ہےکہ آباد کاروں نےان کیفصلوں اور باغات کو نشانہ بنایا بلکہ ایک ماہ قبل بھی تقریباً 600 زیتون  کے پودے تلف کیے تھےاور سلفیت میں بھی جمال سلامہ نامی فلسطینی کسان کی ملکیتی زمین پر کئی درختوں کو اکھاڑ پھینکا تھا جس کے خلاف اسرائیلی حکام  نےاب تک  کوئی قانونی کارروائی نہیں کی ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف آباد کاروں کا تشدد معمول ہے جبکہ تشدد کی ان کارروائیوں کے حوالے سے فلسطینی مقامی اور بین الاقوامی مبصرین کا خیال ہے کہ اسرائیلی حکومت آبادکاروں کے تشدد کی بھر پور حمایت کرتی ہے۔

Tags: زیتون کے درختصہیونی آبادکارصہیونیئزمغسان دغلسمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.