• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے

جمعرات 14-10-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند آبادکاروں کے گروہ نے صہیونی فوج کے سر پرستی  میں اسلحہ  کےزور پر طاقت کا استعمال کرتے  ہوئے فلسطینی کاشتکاروں کی زمین پر دھاوا بول دیا اور زیتون کے درختوں سمیت کئی سو  پودے اکھاڑ دیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں  حفات ماعون نامی اسرائیلی فوجی چوکی کے نزدیک صہیونی شر پسند یہودی آبادکاروں کے منظم گروہ نےاسلحہ کے زور پر فلسطینی ملکیت کے باغ میں گھس کرزیتون کے150 سے زائد درختوں سمیت پودوں کوجڑوں سے اکھاڑ ڈالا جنہیں قابض صہیونی فوج کی مکمل سر پرستی حاصل تھی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست کی جانب سےفلسطینی شہریوں کی املاک کوتباہ کرنے کے لیے غاصب یہودی آباد کاروں کے ذریعےسازشیں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجی چوکیحفات ماعونزیتون کے درختصہیونی آباد کارفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.