• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی آبادکاروں نے بزرگ فلسطینی کے زیتون کا باغ اجاڑ دیا

منگل 22-03-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں نے بزرگ فلسطینی کے زیتون کا باغ اجاڑ دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں  نے معمر فلسطینی  کی اراضی میں قیمتی زیتون کے درختوں کو کاٹ دیا جس سے غربت میں زندگی گزارنے والے فلسطینی کو شدید معاشی نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں صہیونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے شرانگیزی پھیلاتے ہوئے سلفیت کے مغرب میں واقع فلسطینی گاؤں کفر الدیک کے رہائشی64 سالہ بزرگ  نصیر احمد کی اراضی میں گھس کر زیتون کے500سے زائد درخت کاٹ ڈالےاور کئی پودوں کو اکھڑ دیاجس کی وجہ سے نصیر احمد کی گزر اوقات کا واحد ذریعہ تباہ ہو گیا۔

یاد رہے کہ فلسطینی  باشندوں میں زیادہ تر افراد کا ذریعہ معاش زیتون کے درختوں سے حاصل ہونے والے پھل اور ان کی قیمتی لکڑیوں پر ہوتا ہے اور صہیونی آبادکار جان بوجھ کر نشانہ بنا کر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ کر تے رہتے ہیں۔

Tags: بزرگ فلسطینیزیتون کا باغسلفیتصہیونی آبادکارکفر الدیکمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.