• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ فلسطین: 14روز میں 3 فلسطینی شہید، 400 سے زائد فلسطینی بے گھر

ہفتہ 20-11-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین:  14روز میں 3 فلسطینی شہید، 400 سے زائد فلسطینی بے گھر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے صرف 14 دنوں میں انسانی حقوق کی 72 خلاف ورزیاں کیں اور پرتشدد  کارروائیوں میں مقبوضہ غرب اردن اور القدس میں تین فلسطینیوں کو شہید کیا جبکہ  135 سے زائد مختلف اوقات میں زخمی ہوگئے۔

اقوام متحدہ کے فلسطین میں دفتر برائے انسانی اموراوچا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو ہفتوں کے دوران قابض صہیونی فوج کی جانب سے  فلسطینی شہریوں کے ساتھ انسانی حقوق کی 72 خلاف ورزیاں کی گئیں جس میں پرتشدد  کارروائیوں میں مقبوضہ غرب اردن اور القدس میں تین فلسطینی شہید ہوئے اور 135 سے زائد مختلف اوقات میں زخمی ہوگئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں  صہیونی فوج نے صرف 14 دنوں  کے درمیان49 گھروں، دکانیں اور مسجد کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں 38 خواتین اور بچوں کے علاوہ 400 سے زائد فلسطینی بے گھرہو گئے ہیں۔

Tags: اقوام متحدہالقدسصہیونی فوجغرب اردنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.