• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض فوج نے نہتے فلسطینی کو تشدد کے بعد جیل پہنچا دیا

جمعہ 01-04-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے نہتے فلسطینی کو تشدد کے بعد جیل پہنچا دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی کو جامہ تلاشی کیلیے روکا اور کسی مشتبہ شئے کے برآمد نہ ہونے کے باوجود انہیں وحشیانہ تشدد کیااور صہیونی فوجی گاڑی میں اپنے ساتھ  لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوجی اہلکاروں نے صور بہار کے علاقے میں گشت کے دوران ایک فلسطینی شہری صہیب عفانہ جو کچھ عرصہ قبل ہی صہیونی زندانوں سے رہائی پا کر آزادی کی زندگی گزاررہاتھا کو بغیر کسی جرم کے تلاشی کے بہانے روکا اور بدترین تشدد کرتے ہوئے  گرفتار کر نے کے بعد صہیونی فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ  سابق فلسطینی اسیر اپنے روزگار سےکام کر کے واپس اپنے  گھر جارہے تھے  جب قابض فوج نے انہیں جامہ تلاشی کیلیے روکا اور کسی مشتبہ شئے کے برآمد نہ ہونے کے باوجود انہیں وحشیانہ تشدد کرتے ہوئےفوجی گاڑی میں اپنے ساتھ  لے گئے۔

واضح رہے کہ صہیونی اہلکار دن اور رات کے کسی پہر میں بھی فلسطینی علاقوں سے شہریوں پر تشدد کر نے اور انہیں بغیر کسی جواز کے شک کی بنیاد پر انتظامی حراست  کے تحت گرفتار کر کے صہیونی زندانوں میں تشدد  کے ایسے حربے استعام کر تے ہیں جن کے نتیجے میں اکثر فلسطینی  باشندے دوران حراست ہی تکالیف کا شکار ہوکر  شہید ہو جاتے ہیں یا پھر رہائی کے کچھ عرصے بعد  صحت  کی بدترین حالت  کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔

Tags: تشددصور بہارفلسطینی علاقےقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.