• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نابلس: صہیونی فوج اور آبادکاروں کے فلسطینی طالب علموں پر حملے جاری

منگل 08-03-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صہیونی فوج اور آبادکاروں کے فلسطینی طالب علموں پر حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شر پسندوں کی جانب سے گذشتہ کئی مئی کے مہینے سے مہم جاری ہے جس کی سرپرستی کر تے ہوئے قابض صہیونی فوج آبادکاروں کے لیے بچوں کے اسکول کے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کر دیتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج اور صہیونی آبادکاروں نے مقبوضہ فلسطین میں نابلس میں جنوبی اللبن الشرقیہ قصبے کے فلسطینی بچوں پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ اسکول جارہے تھے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی طالب علموں  کو جن میں لڑکیاں بھی موجود تھیں اس راستے سے گذر نے سے روکا جس کے باعث بچے دور دراز کے متبادل راستوں کی جانب بڑھ گئے جہاں صہیونی آبادکاروں نے بچوں پر پتھراؤ کیا اور انہیں زخمی کردیا۔

واضح رہے کہ فلسطینی بچوں کو اسکول جانے سے روکنے کے لیے  صہیونی آبادکاروں کی جانب سے گذشتہ کئی مئی کے مہینے سے مہم جاری ہے جس کی سرپرستی کر تے ہوئے قابض صہیونی  فوج آبادکاروں کے لیے بچوں کے اسکول کے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کر دیتی ہے اور انہیں وہاں سے واپس جانے کے لیے مجبو رکر تی ہے۔

Tags: #یہودی_آبادکاریاللبنصہیونی فوجفلسطینی طالب علممقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.