• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

 مقبوضہ فلسطین: غزہ میں عیدالضحٰی کے تیسرے روز دھماکہ

جمعہ 23-07-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
 مقبوضہ فلسطین: غزہ میں عیدالضحٰی کے تیسرے روز دھماکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے مصروف کاروباری علاقے میں دھماکہ ایک مکان میں ہوا جس سے  ایک شخص جاں بحق  ہوگیا جبکہ 10 افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں عید الضحٰی کے تیسرے روز الزاویہ کے مقام پر زور دار دھماکے سے مصروف کاروباری علاقے میں واقع ایک مکان  منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک  فلسطینی  شدید زخمی ہونے کے بعد جانبر نہ ہوسکا جبکہ 10 افراد کو بد ترین حالت میں شہری دفاعی ٹیموں نے  ہسپتال  منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے سےمکان منہدم ہوگیا ہے جبکہ آس پاس عمارتوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے تاہم دھماکے کے نتیجے میں مکانوں اور دکانوں کو لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور پولیس دھماکے کی نوعیت کی تحقیقات کر رہی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں دھماکے کےاس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں اور یہ غزہ شہر کا داخلی معاملہ ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی میں دو  ماہ قبل مئی میں اسرائیل کی مسلط کردہ گیارہ روزہ جنگ کے نتیجے میں تباہ حالی پھیلی تھی جس کی بحالی اورتباہ شدہ عمارتوں کی ازسرنو تعمیر کا کامتاحال شروع نہیں ہوسکا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجدھماکہعید الضحٰیغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.