• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ فلسطین: کورونا وائرس  کے 7750نئے کیسز

جمعرات 27-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: کورونا وائرس  کے 7750نئے کیسز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت  کے مطابق اس دوران وباء سے متاثرہ  1175 افراد شفا یاب ہوئےتاہم متاثرین میں صحت یاب ہونے کا تناسب 94 فی صد، فعال کیسز 5 فی صد اور اموات ایک فی صد ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء کوروناوائرس نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہےجس کے نتیجے میں ایک ہی روز میں 7750نئے کیسزرپورٹ کیے گئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 346افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئےجن میں 7 ہزار 7 سو 50 افراد میں وباء کے اثرات پائے گئے جبکہ فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید دو مریض دم توڑ گئے ہیں۔

اس دوران وباء سے متاثرہ  1175 افراد شفا یاب ہوئےتاہم فلسطینی وزارت صحت  کے مطابق متاثرین میں صحت یاب ہونے کا تناسب 94 فی صد، فعال کیسز 5 فی صد اور اموات ایک فی صد ہیں۔

Tags: فلسطینی وزارت صحتقابض ریاست اسرائیلکورونا ٹیسٹکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.