• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مارک روفالو کی مسجد اقصیٰ اور فلسطینیوں پرصہیونی حملے کی مذمت

پیر 25-04-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مارک روفالو کی مسجد اقصیٰ اور فلسطینیوں پرصہیونی حملے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی اداکار نےفلسطینیوں پر صہیونی حملے کی مذمت کی اور  کہا کہ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ سے تقریبا 500ً فلسطینیوں کوروزے کی حالت میں  زخمی کیا، 170سے زائد کو گرفتار کیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ان میں صحافی بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور امریکی اداکار و ہدایت کار مارک روفالوکی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں صہیونی ریاست اسرائیل کے حکمرانوں کو مسجد اقصیٰ اوراس میں موجود مسلمان نمازیوں پر منظم حملے کا ذمہ دار ٹہرایا  ہے۔

مارک روفالو نےفلسطینیوں پراس صہیونی حملے کی مذمت کی اور  کہا کہ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ سے تقریبا 500ً فلسطینیوں کوروزے کی حالت میں  گرفتار کیا، 170سے زائد کو گرفتار کیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ان میں صحافی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گذشتہ برس روفالو کی جانب سے 100 مشہور شخصیات کے ساتھ مل کر ایک خط پر دستخط کئے تھے جس میں قابض ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر جاری مظالم  کے حوالے سےاسرائیل پر الزام تھا کہ وہ ایک نسل پرست اور نوآبادیاتی ریاست ہے جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔

Tags: امریکی اداکارصہیونی حملےقابض ریاست اسرائیلمارک روفالومذمتمسجد اقصیٰمسجد اقصی پر صہیونی حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.