• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کویت میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

منگل 19-04-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت میں مسجد اقصیٰ  کی بے حرمتی  کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مظاہرے میں مسجد اقصٰی پر صہیونی فوجی حملے  کے خلاف رمضان المبارک کے مہینے میں روزے داروں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں مسجد سے بے دخل  کر نے کی شدید مذمت کی گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کر ہ رپورٹ کے مطابق کویت  کی فلسطینی بھائی بہنوں  سے اظہار یکجہتی کر نے والی تنظیم  "یوتھ فار القدس” کی جانب سے کویتی قومی اسمبلی کے سامنے الارادہ اسکوائر پر ایک عوامی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں کویتی شہریوں سمیت سیاسی و سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے شرکت کی۔

یوتھ لیگ فار یروشلم کے سربراہ مصعب المطوع نے کہا کہ آج ہم یہاں، ناانصافی اور ظلم کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی قوم کی حمایت میں کھڑے ہیں اور فلسطین پر اسرائیلی ناجائز قبضے  کو مسترد کرتے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ الاقصٰی کے تحفظ کیلیے ہم خون کا آخری قطرہ  بھی بہائیں گے۔

احتجاجی مظاہرے میں مسجد اقصٰی پر صہیونی فوجی حملے  کے خلاف رمضان المبارک  کے مہینے میں روزے داروں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں مسجد سے بے دخل کر نے کی شدید مذمت کی گئی، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی  کیلیے کویتی عوام نے فلسطینی پرچم اٹھائے ہوئے  تھےاور ان کے ہاتھوں میں القدس اور فلسطینی مزاحمت کے حق میں نعرے درج تھے۔

مظاہرین نے القدس اور فلسطینی مزاحمتکاروں جنہوں نے تل ابیب میں صہیونی بربریت کے جواب میں فدائی حملوں میں قابض فورسز کو نشانہ بنایا  کے ساتھ یکجہتی کے اظہارکےنعرے لگائےاور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: الارادہ اسکوائرالقدسصہیونی فوجیکویتمسجد اقصیٰمصعب المطوعیوتھ لیگ فار یروشلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.