• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت: 1 ماہ میں 32 بے گناہ نوجوان شہید

جمعرات 02-06-2022
in Uncategorized, پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت: 1 ماہ میں 32 بے گناہ نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی پولیس اور فوجی اہلکاروں نے بغیر کسی جرم یا الزام کے نام نہاد تلاشی کی کارروائیوں کے دوران  گھروں سے   92 کشمیریوں کوگرفتار کیا۔

کشمیر میڈیاسروس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنتے ہوئے صرف ایک ماہ کے دوران 32 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ہےاور یہ سلسلہ یکم جون کو بھی جاری رہا  جس کے باعث مزید دو نوجوانوں کو جعلی مقابلےکا نام دے کر بہیمانہ طریقے سے  قتل کر دیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ماہ میں بھارتی درندگی، آنسو گیس کی شیلنگ اور دھماکوں کی وجہ سے کم از کم 26 کشمیری زخمی ہوئےساتھ ہی  چادر اور چار دیواری کی عظمت کو پامال کرتے ہوئے خواتین کے ساتھ بدتمیزی اور ان کی بےحرمتی کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی پولیس اور فوجی اہلکاروں نے بغیر کسی جرم یا الزام کے نام نہاد تلاشی کی کارروائیوں کے دوران  گھروں پر چھاپے مار کر کم سے کم  92 کشمیری نوجوانوں کوگرفتار کیا جبکہ 180 کے قریب ان سرچ آپریشنز کے دوران دو گھروں کو تباہ بھی کر دیا۔

Tags: 32 بے گناہ نوجوان شہیدآنسو گیس کی شیلنگبھارتی پولیسبھارتی جارحیتدھماکےمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.