• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی کوششوں میں ہے، سراج الحق

جمعہ 30-04-2021
in Uncategorized, پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی کوششوں میں ہے، سراج الحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امیرجماعت اسلامی نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس شدید خطرات میں گھرا ہوا ہے، صیہونیوں کی کوشش ہے کہ بیت المقدس سے اسلامی ثقافتی اور تاریخی نقوش کو مٹایا جائےاور یہودی اثرات کو راسخ کیاجائے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں ریاستی سرپرستی میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملوں پر اپنے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی کوششوں میں ہے، صیہونیوں کی کوشش ہے کہ بیت المقدس سے اسلامی ثقافتی اور تاریخی نقوش کو مٹایا جائے اور یہودی اثرات کو راسخ کیا جائے۔

انھوں نےمقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں ہونے والے منظم حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ضمیرصہیونی قبضہ اور دہشتگردی پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

سراج الحق نے پاکستانی قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مہینے میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کے حق آزادی کے لیے بھرپور آواز بلند کریں۔

Tags: بیت المقدسپاکستانجماعت اسلامیدہشتگردیرمضان المبارکسراج الحقصہیونیئزممقبوضہ فلسطینیہودیانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.