• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کی بڑے پیمانے پر جنگی ہتھیاروں کی خریداری

جمعہ 03-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی بڑے پیمانے پر جنگی ہتھیاروں کی خریداری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی جنگی تیاریوں کیلیے مختص کی گئی یہ رقم حال ہی میں امریکہ کی اسرائیل کو  خطیر رقم کی امداد کے علاوہ ہے جس کے ذریعے اسرائیل اپنی  فضائیہ کے لیے بڑی تعداد میں خفیہ بموں اور نشانے کی درستی کے حامل ہتھیارخریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل نے ایران کےساتھ جوہری ہتھیاروں کے حصول کے معاہدے پر عالمی طاقتوں  کےساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی پر ایران کے  خلاف اپنی جنگی تیاریوں کا آغاز کرنے کا عندیہ دیاہے اور صہیونی فضائی مشقوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے جبکہ عسکری طاقت کو مزید بڑھانے کے عملی اقدامات  بھی تیزکردیے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف  صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کی جانب سےایک خفیہ اجلاس میں عسکری امور سے تعلق منصوبے میں 12کنگ اسٹیلین CH-53K ہیلی کاپٹروں اور آئرن ڈوم کے میزائلوں کے اضافی اسٹاک کی خریداری کی تجویز پیش کی گئی تھی جس کی منظوری دیتے ہوئے ایک عرب ڈالر سے زائد رقم مختص کر دی گئی ہے۔

اسرائیل کی جنگی تیاریوں کیلیے مختص کی گئی یہ رقم حال ہی میں امریکہ کی اسرائیل کو  خطیر رقم کی امداد کے علاوہ ہے جس کے ذریعے اسرائیل اپنی  فضائیہ کے لیے بڑی تعداد میں خفیہ بموں اور نشانے کی درستی کے حامل ہتھیارخریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ  قابض ریاست اسرائیل نے ایران اور عالمی قوتوں کے بیچ جوہری بات چیت کے مطلوبہ نتائج کے حصول کو ناممکن ثابت کرنے کی کوشش ہےاور ایران کو خطے کے امن کیلیے خطرہ قراردیتے ہوئے اپنے اتحادیوں سے ایران پر حملے کی حمایت پر زور دیا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکہانتھونی بلینکنایرانتہرانجنگی ہتھیارصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.