• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حماس کی الفتح سے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل

ہفتہ 27-04-2019
in Uncategorized
0
حماس کی الفتح سے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل

سینچری ڈیل

0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)حماس کے ایک ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ امریکیوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے فلسطینیوں کو متحدہ اور مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا پیغام بھی یہی ہے کہ فلسطینی دھڑے باہمی اختلافات کو چھوڑ کر سینچری ڈیل کو ناکام بنانے کے لیے آپس میں متحدہ ہو جائیں۔

حماس کے ترجمان نے تنظیم آزادی فلسطین الفتح سے اپیل کی وہ بھی سینچری ڈیل کے خلاف مشترکہ قومی تحریک میں شامل ہو جائے۔

قابل ذکر ہے کہ سینچری ڈیل، امریکہ کا ایک نیا منصوبہ ہے جسے مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی غرض سے سعودی عرب سمیت بعض عرب ملکوں کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔

اس ناپاک منصوبے کے تحت بیت المقدس اسرائیل کے حوالے کر دیا جائے گا، فلسطینیوں کو اپنے آبائی علاقوں میں واپسی حق نہیں ہو گا اور اسرائیل کے ناجائز قبضے سے باقی بچ جانے والے غرب اردن اور غزہ کا علاقہ ہی فلسطینیوں کی ملکیت ہو گا۔

Tags: احتجاجی تحریکاسرئیلاسرائیلامریکہتحریکرونامہ قدسسعودی عربسینچری ڈیلشمالی رام اللہ میں عبوینشہید فلسطینصدی کی ڈیلصہیونی فوجغرب اردنغزہفلسطینقدسمسئلہ فلسطینناکہ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.