• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غزہ حکام کی تعمیراتی کمیٹی میں شمولیت نہ ہونے پرفلسطین اتھارٹی کے سیکریٹری عہدے سے دستبردار

منگل 22-06-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ حکام کی تعمیراتی کمیٹی میں شمولیت نہ ہونے پرفلسطین اتھارٹی کے سیکریٹری عہدے سے دستبردار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سکریٹری ناجی سرہان نے غزہ میں تعمیرنو کے کام کیلئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی میں غزہ کے حکام کی شمولیت نامناسب ہے غزہ کی تعمیرنو کےمعاملے کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہئے۔

 مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں گذشتہ روز وزیراعظم محمد اشتیہ کی سربراہی میںاعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کی غزہ میں تعمیر نو کیلئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی سمیت کابینہ کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔

اجلاس میں تعمیراتی کمیٹی کے سربراہ اور وزارت پبلک ورکس اینڈ ہاؤسنگ کے سکریٹری ناجی سرہان نے کابینہ کی جانب سے غزہ کی بحالی کیلئے تشکیل کی گئی کمیٹی کے اراکین میں غزہ سے کسی نمائندے کو شامل نا کرنےپر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی ایسے معاملے کا حصہ بننا نہیں چاہوں گا جس میں بحالی کے نام پر سیاست ہو۔

انھوں نے کہا کہ غزہ بحالی کا فیصلہ غزہ کے نمائندوں اور فریقین سے بغیر مشاورت اور بغیر اطلاع کے کیا گیا ہے جو نامناسب ہے بحالی کے کام کو سیاست سے الگ ہونا چاہئے اس لئے میں بطور سربراہ اس کمیٹی  سے دستبردار ہوتا ہوں۔

Tags: رام اللہغزہ تعمیرنوفلسطینی  وزیر اعظم محمد اشتیہمقبوضہ فلسطینناجی سرہان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.