• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج  کے ہاتھوں درجنوں کتب خانے اور اشاعتی ادارےبرباد

جمعرات 23-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج  کے ہاتھوں درجنوں کتب خانے اور اشاعتی ادارےبرباد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینیوں کی دشمنی میں صہیونی فوج نےاب تک متعدد تعلیمی ادارے جہاں بچوں  کو تدریس کے مواقعے فراہم کیے جاتے  تھے تباہ کردیے جبکہ اشاعتی تنصیبات کی تباہی تعلیم دشمنی کا واضح اسرائیلی ثبوت ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق گذشتہ ایک سال کے اندر قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں 13 سے زائد فلسطینی پریس، کتابوں کی دکانوں اور اشاعتی اداروں کو مسمار کیا ہے۔

فلسطینیوں کی دشمنی میں صہیونی فوج نےاب تک متعدد تعلیمی ادارے جہاں بچوں  کو تدریس کے مواقعے فراہم کیے جاتے  تھے تباہ کردیے جبکہ اشاعتی تنصیبات کی تباہی تعلیم دشمنی کا واضح اسرائیلی ثبوت ہے۔

میڈیا کے پیشہ ور افراد کے حقوق اور آزادی کے تحفظ سے متعلق کمیٹی نےاپنے ایک بیان میں بتایا کہ گذشتہ مئی میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران اسرائیل نے آٹھ سے زیادہ پریس اور اشاعتی اداروں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، یہ اشاعتی ادارے پرنٹنگ سروسز بھی فراہم کرتے تھے۔

Tags: اشاعتی ادارےصہیونی فوجصہیونیئزم؎کتب خانےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.