• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فیس بک نے بھی صارفین کو صہیونی جاسوسی سوفٹ ویئر سے ہوشیار کر دیا

پیر 20-12-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فیس بک نے بھی صارفین کو صہیونی جاسوسی سوفٹ ویئر سے ہوشیار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی کمپنیوں کے یہ گروپ 1500 سے زائد جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے صارفین سے ان کا ڈیٹا اور مختلف ضروری  معلومات حاصل کرنے کا کام کر رہے ہیں اور انہیں مختلف طریقوں سے اپنے استعمال میں لے کر صارفین کو نقصان پہنچانےکی ان سرگرمیوں کو کئی مہینوں سے انجام دے رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق فیس بک کی جانب سے  قابض ریاست اسرائیل کےجاسوسی کے حوالے سے بد نام  سوفٹ ویئر پیگاسس کی موجد کمپنی این ایس او اور دیگر کیلیےسماجی رابطوں سے منسلک صارفین کو  خبر دار کر دیا  ہے۔

فیس بک نے100 سے زائد ممالک میں دنیا کے مختلف حصوں میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے صارفین کو اطلاع دی ہے کہ 50000 افرادجاسوسی کے  اس شعبے میں سرگرم چھ اسرائیلی کمپنیوں کی جاسوسی کارروائیوں کا شکار ہو چکے ہیں جن میں مختلف ممالک کے صحافی حضرا ت، ناقدین اور مخالفین سمیت قانونی کارکنوں کے خاندان بھی متاثرین میں شامل ہیں۔

اسرائیلی کمپنیوں کے یہ گروپ 1500 سے زائد جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے صارفین سے ان کا ڈیٹا اور مختلف ضروری  معلومات حاصل کرنے کا کام کر رہے ہیں اور انہیں مختلف طریقوں سے اپنے استعمال میں لے کر صارفین کو نقصان پہنچانےکی ان سرگرمیوں کو کئی مہینوں سے انجام دے رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلی کمپنیاین ایس او'صارفینصہیونی جاسوسی سوفٹ ویئرفیس بکقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.