• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں،44 شہری زخمی

ہفتہ 01-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں،44 شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہلال احمر تنظیم کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں  زخمی فلسطینیوں  کو فوری طبی امداد دی گئی ہے ساتھ ہی آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے والے سات افراد کو بھی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

ذرائع  سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے بیتا اور بیت دجن میں صہیونی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف فلسطینی باشندوں کے پر امن مارچ پر قابض صہیونی فوج نے طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے دھاتی خول میں لپٹی ربر کی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئےجبکہ بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ سے مارچ کے شرکاء کو منتشر کیا گیا۔

فلسطینیوں کی قابض فوج کے  ساتھ شروع ہونے والی  جھڑپوں کے حوالے سے ہلال احمر تنظیم کے ایمرجنسی ڈائریکٹر احمد جبریل نے بتایا کہ 44  کے قریب زخمیوں کو فوری طبی امداد دی گئی ہے ساتھ ہی آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے والے سات افراد کو بھی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

Tags: آنسو گیس شیلنگبیت دجن قصبہجھڑپیںصہیونی فوجمقبوضہ مغربی کنارہنابلسہلال احمر تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.