• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

 دشمن کے مقابلے کیلیے تیار ہیں، حزب اللہ

منگل 01-03-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 دشمن کے مقابلے کیلیے تیار ہیں، حزب اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سید ہاشم صفی الدین نے کہا کہ لبنان کی حفاظت کے لیے کئی محاذوں پرلڑنے کےلیے خود کو تیار رکھا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق لبنان کی تحریک حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے کہاہے  کہ مجاہدین ایک ہی وقت میں متعدد محاذوں پر دشمن قوتوں سے لڑنے اور انہیں شکست دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور لبنان کی حفاظت کے لیے کئی محاذوں پرلڑنے کےلیے خود کو تیار رکھا ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل حزب اللہ نے اسرائیلی حدود میں ایک چھوٹا ڈرون طیارہ بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا  جس کےکامیابی سے اپنی سرگرمیاں مکمل کر کے بحفاظت اسرائیل سےبچ نکلنے پر  صہیونی حکام تاحال حیران و پریشان ہیں اور حزب اللہ کا کہنا ہے کہ  اسرائیل کو حیران اور ذلیل کر نے والا یہ ڈرون ان صلاحیتوں کا محض ایک چھوٹا سا حصہ ہےجبکہ ہمارے پاس اس سے بھی زیادہ طاقت موجود ہے جو اسرائیل کی نیندیں حرام کرنے کا باعث ہیں۔

Tags: حزب اللہڈرون طیارہسید ہاشم صفی الدینقابض ریاست اسرائیللبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.