• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بھارتی درندگی: مقبوضہ کشمیر میں مزید 3نوجوان شہید

سکھ اساتذہ کے قتل کی چھان بین کا بہانہ  بناکر تین روزمیں قابض بھارتی فوج نے3کشمیریوں کو شہید کر دیا

منگل 12-10-2021
in Uncategorized, پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی درندگی: مقبوضہ کشمیر میں مزید 3نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران قابض فوج نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اورکشمیری گھروں میں داخل ہوکر عورت اور مرد میں تمیز کیے بغیرشہریوں کو  تشدد کا نشانہ بنایا اور لوٹ مار کی۔

کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے 72گھنٹوں سے زائد جاری کریک ڈاؤن کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد گزشتہ 2 روز کے دوران شہید نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا، آپریشن کے دوران قابض فوج نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئےکشمیری گھروں میں داخل ہوکر عورت اور مرد میں تمیز کیے بغیرتشدد کا نشانہ بنایا اور لوٹ مار کی۔

خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر سکھ اساتذہ کے قتل کی چھان بین کا بہانہ  بناکر تین روزمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اوربربریت کے نتیجے میں پانچ بے گناہ نوجوان شہید کیے جا چکے ہیں اور متعدد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Tags: بھارتی فوجصہیونیئزمضلع شوپیاںکریک ڈاؤنمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.