• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس: صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوؤں کا سلسلہ جاری

جمعرات 24-02-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پرصہیونی دھاوے،فلسطینی اوقاف کی امت مسلمہ سے یکجہتی کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  فورسز  قبلہ اول میں شر پسند عناصر کو سیکیورٹی فراہم کر کے  ان کی سرپرستی کرتی ہے اور فلسطینیوں کو قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کے لیے تشددسمیت دیگر اشتعال انگیز حربے استعمال کرتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں صہیونی آباد کاروں نے صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجداقصٰی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی، اس دوران صہیونی اہلکاروں نے شر پسند عناصر کو فلسطینی نمازیوں کے ساتھ بد سلوکی اور تشدد کے مواقعے فراہم کیے جبکہ صہیونی انتہا پسندوں کو مزعومہ ہیکل سلیمانی کے بارے میں مذہبی بریفنگ بھی دی گئی۔

واضح رہے کہ صہیونی آبادکار جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ باقی تمام ایام میں مسجد اقصی پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصٰی کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات اور حرکات کرتے ہیں جس میں اسرائیلی سیکیورٹی ان کی سرپرستی کرتی ہے اور فلسطینیوں کو قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کے لیے تشددسمیت دیگر اشتعال انگیز حربے استعمال کرتی ہے۔

Tags: القدسصہیونی آبادکارمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسہیکل سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.