• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس میں صہیونی انتہا پسندوں کا فلسطینی املاک پر قبضہ

منگل 22-03-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں صہیونی انتہا پسندوں کا فلسطینی املاک پر قبضہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فورسز نے فلسطینیوں کو نقصان پہنچانےوالے صہیونی انتہا پسندوں کی  حوصلہ افزائی کی جبکہ ایتمار   بن گویر نےالشیخ جراح  میں سالم خاندان کی زمین پر بنائے گئے اپنے دفتر ی خیمہ کا جائزہ لیا۔

ذرائع کے  مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی انتہاپسند رکن کنیسٹ ایتمار بن گویر کی سربراہی میں شر پسند عناصر الشیخ جراح پر دھاوا دیا،  اس دوران انہیں صہیونی  پولیس اور فوج نے  بھرپور تحفظ فراہم کیا اور قابض فورسز نے فلسطینیوں کو نقصان پہنچانے  والے صہیونی انتہا پسندوں کی  حوصلہ افزائی کی جبکہ ایتمار   بن گویر نے محلے کے مغربی حصے میں سالم خاندان کی زمین پر بنائے گئے اپنے دفتر ی خیمہ کا جائزہ لیا۔

واضح رہے کہ 3 روز قبل اسرائیلی اخبار ہارٹز نے بھی فلسطینی خاندان  کی املاک پر مسلح آبادکارگروہ  کے ناجائز قبضے کا انکشاف کیا تھا جس کا نام انہوں نے  10 ماہ قبل غزہ کی سرحد پر مارے جانے والے فوجی ’بارئیل شموئیل‘ کے نام پر رکھ کر اس کی یاد گار  قائم کردی ہے۔

Tags: الشیخ جراحالقدسایتمار   بن گویرصہیونی انتہا پسندصہیونی پولیسفلسطینی املاکمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.