• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس: چرچ سمیت تمام مذاہب کی عبادت گاہوں پرحملوں کی مذمت کرتے ہیں، عیسائی سپریم کمیٹی

منگل 08-03-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: چرچ سمیت تمام مذاہب کی عبادت گاہوں پرحملوں کی مذمت کرتے ہیں، عیسائی سپریم کمیٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سپریم کمیٹی نے القدس میں دیر اقاد العذرا چرچ پر آباد کاروں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ عالمی برادری فلسطین میں اسلامی اور عیسائی مقدسات کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں کلیسائی امور کی پیروی کرنے والی سپریم کمیٹی نےاپنے جاری کردہ بیان میں مذہبی عبادت گاہوں پر صہیونی آبادکاروں کے حملوں کی سختی سے مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیل میں نسل پرستی کے منظم طریقہ کار کی عکاسی کرتے ہیں۔

سپریم کمیٹی نے القدس میں دیر اقاد العذرا چرچ پر آباد کاروں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ عالمی برادری فلسطین میں اسلامی اور عیسائی مقدسات کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

انہوں نےاسلامی اور عیسائی اداروں سمیت قابل علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں نے مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے تیزی سے کام کرنے اور عالمی برادری سے فلسطینی  اور ان کے مقدسات کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا مطالبہ کیااور کہا کہ یہ حملہ پہلا نہیں ہے بلکہ قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کے جرائم کا ایک سلسلہ ہےجس میں ان حملوں کو روکنے میں ناکامی اسرائیلی حکام کی انتہا پسندوں کی حوصلہ افزائی کے برابر ہے۔

Tags: اسرائیلی آباد کاردیر اقاد العذرا چرچعیسائی سپریم کمیٹیمذمتمذہبی عبادت گاہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.