• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القسام بریگیڈ سمیت غزہ میں دشمن کے خلاف مزاحمتی قوتیں یکجا

بدھ 29-12-2021
in Uncategorized, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈ سمیت غزہ میں دشمن کے خلاف مزاحمتی قوتیں یکجا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے کہا کہ رواں سال مئی میں قابض دشمن نے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کی اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا،  اسی طرح آئندہ بھی صہیونی دشمن جارحیت کے نتیجے میں   ناکامی کا منہ دیکھے گا۔

ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی شر انگیزیوں سے نمٹنے کے لیےاسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزاالقسام بریگیڈ نے مزاحمتی قوتوں کو متحد کر کے مزاحمتی مشقوں کے ذریعے تیاری کاآغاز کر دیا ہےاور فلسطینی قوم سمیت  دنیا کے زندہ وآزاد ضمیر انسانوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے غصب کیے گئے حقوق کے لحصول کے لیے ہرسطح پر جدو جہد جاری رکھےگی۔

حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع کی جانب سے ایک بیان میں واضح کیا ہےکہ غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قوتیں قابض دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں اورغزہ میں صہیونی کی جارحیت کی صورت میں بھر پور جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح رواں سال مئی میں قابض دشمن نے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کی اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، اسی طرح مزاحمتی طاقتوں نے معرکہ فرقان کے ذریعے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا تھا اور آئندہ بھی صہیونی دشمنجارحیت کے نتیجے میں   ناکامی کا منہ دیکھے  گا۔

Tags: القسام بریگیڈحماسعبداللطیف القانوعغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.