• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایک اور بالی وڈ اداکارہ اسرائیلی دہشتگردی پر پھٹ پڑیں

منگل 18-05-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک اور بالی وڈ اداکارہ اسرائیلی دہشتگردی پر پھٹ پڑیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )دیا مرزا نے کہا کہ ہمارے معصوم بچوں کو کیوں بھگتنا پڑتا ہے، میں اب اس سب ذیادتیوں کو ختم کرنے کی درخواست کرتی ہوں۔

گذشتہ روز بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں غزہ کے متاثرہ شہریوں پر بمباری کی مذمت کی۔

مظالم کے خلاف مفلسطینی بچوں میں اسرائیل کی جانب سے شدید بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ا

ادیا مرزا نےسوشل میڈیا سائٹ پر10 سالہ فلسطینی بچی کی فریاد کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اب اس سب کو ختم ہوجانا چاہئے۔’دنیا اکھٹے ہو کر امن کے حصول کیلئے کیوں کوشش نہیں کررہی ؟‘

بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ ’ہمارے معصوم بچوں کو کیوں بھگتنا پڑتا ہے، میں اب اس سب کو ختم کرنے کی درخواست کرتی ہوں۔‘

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ ہفتے سے اب تک 200 سے زائد افرار جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں شہید کیے جا چکے ہیں ہے کہ فلسطینی بچوں کی ویڈیوز پتھر دل بھی پگھلا رہی ہیں۔

Why can’t the world come together and achieve peace? Why do our innocent children have to suffer?

Begging for disarmament. With all my heart. This must stop. https://t.co/PoFY5RMvY2

— Dia Mirza (@deespeak) May 16, 2021

Tags: اسرائیلی دہشتگردیبالی وڈ اداکارہدیا مرزامقبوضہ فلطسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.