• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 13 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قطر کی غزہ میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت

قطری وزیرا‏عظم نے صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں خلیجی چینل کے نیٹ ورک کے صحافیوں کا قتل آزادی اظہارِ رائے کا قتل ہے۔

منگل 12-08-2025
in Uncategorized
0
قطر کی غزہ میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت
0
SHARES
13
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ – آنلائن خبر رساں ادارہ) قطری وزیرا‏عظم نے صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں خلیجی چینل کے نیٹ ورک کے صحافیوں کا قتل آزادی اظہارِ رائے کا قتل ہے۔

دوسری جانب رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے بھی خلیجی چینل کے صحافی انس الشریف کی سفاک وجابر ریاست اسرائیل کے ہاتھوں شہیادت کی مذمت کی۔

تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ انس الشریف غزہ کے سب سے مشہور صحافیوں میں سے ایک تھے، انس الشریف کی آواز قا بض اسرائیل کے مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے والی ایک موئثر آواز تھی ۔انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے بھی صحافیوں کے قتل کی شہدید مذمت کی گئی۔

رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے مطابق 2023 سے اب تک غزہ پر صہیونی سفاک حملوں میں تقریباً دو سو صحافی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصحافیصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.