• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

19 سالہ فلسطینی نوجوان 13 ماہ بعد صیہونی جیل سے رہا

جمعہ 06-09-2019
in Uncategorized
0
19 سالہ فلسطینی نوجوان 13 ماہ بعد صیہونی جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی فوج نے انتظامی قید کے تحت گرفتار 19 سالہ فلسطینی نوجوان کو تیرا ماہ قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے موصول اطلاعات کے مطابق صیہونی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے شہر”الخلیل” کے رہائشی 19 سالہ  "راشد راسمی الرشق”  کو تیرا ماہ انتظامی قید کے تحت  "النقب جیل” میں قید رکھنے کے بعد گزشتہ روزرہا کردیا ہے۔

واضح رہے کہ 19 سالہ "راشد راسمی الرشق” اس سے قبل متعدد بار انتظامی قید کے تحت گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ  "النقب جیل” منتقل کرنے سے قبل "راشد راسمی الرشق” کو 45 دن کیلئے گھرمیں نظر بند بھی رکھا گیا تھا۔

مقبوضہ فلسطین میں انتظامی قید کے تحت تقریبا 5 ہزار کے قریب فلسطینی بغیرکسی جرم کے پابند سلاسل ہیں ان تمام قیدیوں کوعدالتی کارروائی کی بھی اجازت نہیں ہے۔

Tags: الخلیلالنقب جیلراشد راسمی الرشقفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.