• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

10 برس کی سزا پانے والی فلسطینی دوشیزہ قید کے چھٹے سال میں داخل

بدھ 10-02-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
10 برس کی سزا پانے والی فلسطینی دوشیزہ قید کے چھٹے سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی دوشیزہ کو 16 برس کی عمر میں قابض غیر قانونی عدالت نے 10 سال کی قید سنائی تھی۔

قیدی کلب برائے فلسطینی اسیران کے ترجمان کی جانب سے گذشتہ روز  بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی رہائشی 21 سالہ مالک سلیمان فلسطینی دوشیزہ کو 2016 میں غیر قانونی اسرائیلی فوجیوں نے بغیر کسی جرم کے اغوا کے بعدصہیونی عدالت میں 10سال کی قید سزا سنائی گئی تھی جسے بعد میں تبدیل کرتے ہوئے 9 سال مقرر کر دی گئی۔

قیدی کلب کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے چھٹے سال میں داخل ہونے والی قیدی سلیمان نے ہائی اسکول کا امتحان جیل میں ہی پاس کیا  جبکہ ان سالوں میں اسے نظربندی کے دوران بدنام زمانہ صہیونی ہشارون اور دامون جیلوں میں منتقل کیا جاتا رہا ہے جہاں موجود تمام قیدیوں سمیت مالک سلیمان کو کئی موقعوں پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

قیدی کلب نے نشاندہی کی کہ صہیونی جیلوں میں روا غیر انسانی سلوک کے باعث مالک سلیمان کو تمام قیدیوں کی طرح سخت حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور انہیں کئی کئی دن نظر بندی کی صعوبتیں جھیلتے ہوئے اپنے والدین یا اقارب سے ملاقات پر بھی قابض جیل حکام کی جانب سے پابندیوں کا سامنا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیل دامونصہیونی فوجصہیونیئزمقیدی کلب برائے فلسطینی اسیرانمقبوضہ بیت المقدسہشارون جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.