• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یورپی انسانی حقوق تنظٰم: فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز پر اسرائیل سے جواب طلبی کا مطالبہ

پیر 22-03-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی انسانی حقوق  تنظٰم: فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز پر اسرائیل  سے جواب طلبی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی انسانی حقوق کی تنظیم نےاقوام متحدہ سے فلسطوتیاں کے ساتھ ہونے والے نسل پرستی پر مبنی اسرائیلی برتاؤ کو روکنے کے لیے مؤثر طریقے سے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یورپی رائٹس آبزرویٹری نے ہیومن رائٹس کونسل کے 46 ویں اجلاس کے دوران صیہونی ریاست اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی، نسلی امتیازی سلوک اور زینو فوبیا سے متعلق نویں آئٹم پر گفتگو کے دوران "جووہ” تنظیم (جی آئی ڈبلو ای ایچ) کے ساتھ مشترکہ رپورٹ میں اقوام متحدہ سے قابض صیہونی ریاست "اسرائیل” کے فلسطینیوں کے ساتھ نسلی امتیازی سلوک کے خلاف کارروائی کرنے اور عدم مساوات اورتفریق سے متعلق متعلقہ بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف کھلے عام نسلی امتیاز کے ساتھ انتقامی کارروائیاں کررہا ہے جس کے خلاف موثر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلزینو فوبیاصہیونیئزممقبوضہ فلسطینیورپی رائٹس آبزرویٹری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.