• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گولڈسٹون کی رپورٹ پر رواں سال کے آخر میں جنرل اسمبلی میں غور کیا جائے گا

منگل 20-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

goldstone2 اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کی جانب سے غزہ میں دوران جنگ جنگی جرائم کے ارتکاب سے متعلق تیار کردہ گولڈ سٹون کی رپورٹ پر رواں سال کے آخر میں بحث کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کے روز جنیوا میں جنرل اسمبلی کے ترجمان "جیان فیکٹور کنولو” نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنرل اسمبلی کے سربراہ علی التریکی کے پاس گولڈ سٹون کی رپورٹ پہنچ چکی ہے، رپورٹ میں رواں سال کے شروع میں اسرائیل کے غزہ پر حملے کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تفصیلات موجود ہیں اور رپورٹ کی روشنی میں انسانی حقوق کمیٹی نے جنرل اسمبلی سے اسرائیل کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ جنرل اسمبلی رواں سال کےآخر میں اس رپورٹ پربحث کرے گی۔ کنولو نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے چیئرمین علی التریکی گولڈ سٹون رپورٹ پر کارروائی کے لیے مقامی جماعتوں اور پیشہ ورانہ ماہرین سے مشاورت کے بعد رپورٹ پرغور کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ایک سینئر اہلکار نے کویتی خبر رساںادارے کو انٹرویو میں کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں آنے والی گولڈ سٹون کی رپورٹ پر عالمی ادارہ ترجیحی بنیادوں پر کام کرے گا، کیونکہ اقوام متحدہ میں یہ رپورٹ انسانی حقوق کے حوالے سے سب سے اہم حیثیت رکھتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.