• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کیا مسجد اقصی کا مرتبہ فٹ بال میچ سے بھی کم ہے: حسن خاطر

اتوار 22-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hassan-khatir اسلامی عیسائی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حسن خاطر نے کہا ہے کہ عرب عوام جس طرح فٹ بال کے میچ میں ہارنے پر غصے کا اظہار کرتے ہیں اگر وہ بیت المقدس پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غصے کا اظہار کریں تو قابض اسرائیل بیت المقدس کو کبھی یہودیانے کی سازش نہ کرے – حسن خاطر نے کہاکہ میرا خیال تھا کہ مسلمان عوام سوئی ہوئی ہے لیکن الجزائر اور مصر کے درمیان فٹ بال میچ میں جس طرح جوش و خروش کا اظہار کیا گیا اس سے امت عربیہ کی بیداری کا اندازہ ہوتا ہے لیکن یہ طاقت غلط راستے میں استعمال کی جا رہی ہے – میچ کے دوران تماشائی ہیسٹیریا کی حالت میں ہوتے ہیں لیکن جب مسجد اقصی میں اسرائیلی فوج نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بناتی ہے تو کسی جانب سے کوئی آواز نہیں آتی- صہیونی مسجد کے اندر بم پھینک رہے ہیں- خواتین، بوڑھوں اور بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے لیکن مسلمانوں میں کوئی بیداری نہیں- امت مسلمہ کو سوچنا چاہیے کہ کیا مسجد اقصی اور مسلمانوں کے خون کا مرتبہ فٹ بال میچ سے بھی کم ہے- واضح رہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالی فائی راؤنڈ کے لیے الجزائر کی ٹیم قاہرہ آئی تھی جس پر مصری تماشیوں نے تشدد کیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.