• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ڈاکٹر دویک کے خلاف فتح کی مہم حماس کے خلاف اس کے سیاسی انتقام کا حصہ ہے: بحر

اتوار 15-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-ahmed-bahar9 فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے مغربی کنارے میں فتح کی جانب سے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کے خلاف جاری پروپیگنڈہ مہم کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتے کے روز غزہ میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فتح کی جانب سے ڈاکٹر عزیز دویک کی آئینی حیثیت پر اعتراض حماس کو بلیک کرنے کرنے سازشوں کا حصہ ہے۔ فتح کی جانب سے اس نوعیت کے بیانات خود اس کی آئینی طور پر شکست خورگی اور آئین شکنی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ڈاکٹر بحر نے کہا کہ فتح کے اپنے اقدامات آئین اور دستور سے ماورا ہیں، ڈاکٹر دویک مجلس قانون ساز کے آئینی اسپیکر ہیں جبکہ فتح کی طرف سے انہیں غیر قانونی قرار دینا حماس کے خلاف فتح کے سیاسی انتقام کا حصہ ہے، انہوں نے کہا کہ فتح کے اس پروپیگنڈے سے مجلس قانون ساز کی حیثیت پرکوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ڈاکٹر بحر نے کہا کہ ڈاکٹر عزیز دویک ہی فلسطینی مجلس قانون ساز کے آئینی اسپیکر ہیں اور وہ مدت پوری ہونے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے کیونکہ ان کی یہ ذمہ داری انہیں فتح کی طرف سے نہیں بلکہ آئین نے سونپی ہے۔ انہوں نے فلسطینی الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ سال انتخابات سے معذوری کے اظہار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشن کی تجویز کے بعد فلسطینی اتھارٹی کو اپنی ناکامیوں اور غلط فیصلوں کا اعتراف کر کے مفاہمت کے لیے کوششیں تیز کرنا چاہئیں کیونکہ اب الیکشن نہیں بلکہ مفاہمت ہی ایک متفقہ فیصلہ ہونا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.