• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پانچ ماہ میں مغربی کنارے کی یہودی بستیوں میں چار گنا اضافہ

پیر 07-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_settlement11

اسرائیلی مرکزی شماریاتی بیورو کے مطابق گزشتہ پانچ ماہ میں مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کی خاطر تعمیرات میں چار گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس عرصے میں ماہانہ 114 رہائشی یونٹس کے حساب سے تعمیرات کی گئیں۔ گزشتہ سال ستمبر میں مغربی کنارے میں دس ماہ کی جزوی پابندی کی مدت ختم ہونے کے بعد سے یہودی بستیوں کی تعمیر میں ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ جبکہ اس عرصے میں ستمبر سے قبل سے شروع کردہ 1175 رہائشی یونٹس کی تعمیر بھی مکمل کی گئی ہے۔ اسرائیلی ادارے کے مطابق گزشتہ سال کے پہلے نو ماہ میں 114 گھروں کے مقابلے میں آخری تین ماہ میں 427 مکانات تعمیر کیے گئے۔ اسرائیلی شماریاتی بیورو کے ذرائع کے مطابق جاری کیے جانے والے یہ اعداد و شمار جزوی ہیں جبکہ درحقیقت اس عرصہ میں تعمیر کی جانے والی یہودی بستیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ذرائع کے مطابق شماریاتی بیورو مقامی خبروں پر بھروسہ نہیں کرتا۔ اسی طرح وہ غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والے یہودی مکانات اور خیمہ بستیوں کو بھی اپنے اعداد و شمار میں شامل نہیں کرتا، یہ ہی وجہ ہے کہ مغربی کنارے میں تعمیر کی جانے والی یہودی بستیوں کی تعداد پیش کیے گئے اعداد و شمار سے بہت زیادہ ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.