• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نئی مصری حکومت غزہ محاصرہ ختم کرائے: علماء رابطہ کمیٹی

ہفتہ 12-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_palestinian-scholars-association

علماء رابطہ کمیٹی فلسطین نے ظالم اور سرکش مصری حکومت سے نجات حاصل کرنے پر مصری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نئی فوجی حکومت سے غزہ کا محاصرہ ختم کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتے کے روز علماء رابطہ کمیٹی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علماء نے گزشتہ دنوں اپنے مصری بھائیوں کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ فلسطینی علماء، سیاستدان، شیوخ اور خواتین مصری قوم کے ساتھ کھڑے رہے بالاخر اللہ نے قوم کو ظالم حکومت سے نجات عطا فرما دی۔ علماء نے مصر میں نئی حکومت سے غزہ کے متعلق مصری پالیسی پر نظر ثانی کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کی اپیل کی۔ علماء کا کہنا تھا ’’ہمارا، مصر اور ساری عرب اور اسلامی دنیا کا مشترکہ اور واحد دشمن اسرائیل ہے‘‘

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.