• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

میرے ہوتے ہوئے کوئی نئی انتفاضہ شروع نہیں ہو سکتی: محمود عباس

بدھ 23-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mahmoud-abbas-pro-israeli فلسطینی صدرمحمود عباس نے مزاحمت کے خلاف کارروائیوں پر فخر کا اظہار کیا ہے- انہوں نے کہا کہ جب تک فلسطینی اتھارٹی قائم ہے کوئی نئی تحریک انتفاضہ برپا نہیں ہو گی – محمود عباس نے ’’وال سٹریٹ ‘‘جریدے سے انٹرویو میں کہا کہ جب تک وہ صدارتی آفس میں ہیں کسی کو انتفاضہ شروع کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی – فلسطینی اتھارٹی کے صدر نے کہاکہ انہوں نے اسرائیل کو یہودی آبادیوں کے خاتمے کے لئے متعدد حل پیش کئے ہیں لیکن صہیونی حکومت نے انہیں مسترد کردیا- اسرائیلی وزیردفاع ایہودباراک کو دو مرتبہ پیش کش کی گئی لیکن ان کے دفتر سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا- محمود عباس نے مضحکہ خیز تجویز کا اعلان بھی کیا- انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیلی حکومت صرف پانچ ماہ کے لئے یہودی آبادکاری غیر اعلانیہ طور پر روک دیتی ہے تو وہ ان سے مذاکرات دوبارہ شروع کر سکتے ہیں- جس کا مطلب ہے کہ اسرائیل یہودی آبادکاری کو جاری رکھنے کا اعلان کرسکتا ہے- اسرائیلی وزیراعظم نے محمود عباس کی اس تجویز کو بھی مسترد کر دیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.