• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی جہنم واصل

پیر 03-05-2021
in Uncategorized, پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارتی پولیس اہلکار نے بتایا کہ پراوین کمار نے اپنے کیمپ میں سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا  جس کی تحقیقات کیلئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والےایک اور بھارتی فوجی پراوین کمار نے خودکشی کر لی۔

واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے پولیس اہلکار نے بتایا کہ پراوین کمار نے اپنے کیمپ میں سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا  جس کی تحقیقات کیلئے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں تعینات  502فوجی اور پولیس اہلکار  ذہنی دباؤ کے باعث نے خود کشیاں کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوری 1989سے اب تک بھارتی قابض فوجیں 95ہزار 776بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر چکی ہیں جبکہ 11ہزار 240 خواتین سے اجتماعی عصمت دری کے واقعات ہوئے اس کے علاوہ صرف گزشتہ ماہ کے دورا ن 18بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا ، 64کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، 92افراد کی گرفتاریاں کی گئیں جبکہ چار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔

Tags: بے گناہ کشمیریخودکشیاںضلع بارہمولہقابض بھارتی فوجمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.