• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 25 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ فلسطین کے شہریوں کی ’’یوم الارض‘‘ پر بھوک ہڑتال کا اعلان

ہفتہ 05-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_tree-woman

مقبوضہ فلسطین میں عربوں کو اراضی و املاک سے محروم کرنے کے کارروائیوں کی یاد میں 35 ویں یوم ارض کے موقع پر فلسطینی شہریوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ زمینوں پر قبضے، گھروں کی تباہی، خاندانوں کی جبری ہجرت اور امتیازی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے عرب عوام کی فالو اپ کمیٹی نے بتایا کہ 30 مارچ کو یوم ارض کی مناسبت سے سب سے بڑی تقریب گاؤں عرابہ بطوف میں منعقد کی جائے گی۔ مظاہروں کی منتظم کمیٹی کے مطابق لد، رملہ، یایا اور بالخصوص ضلع نقب کے گاؤں عراقیب میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف سرگرمیاں سرانجام دی جائیں گی۔ یوم ارض کے شہداء کے ساتھ اظہار یک جہتی میں سخنین، کفر کنا، وادی عارہ اور دیگر علاقوں میں فالو اپ کمیٹی کے زیر اہتمام خصوصی احتجاجی مظاہرے نکالے جائیں گے۔ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ چند روز میں اس دن کے حوالے سے تمام پروگراموں کی حتمی شکل دے دی جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.