• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ فلاسطین میں صہیونی فوج  کے پر تشدد چھاپےاور اغوا جاری  

جمعہ 09-10-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلاسطین میں صہیونی فوج  کے پر تشدد چھاپےاور اغوا جاری  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) نابلس سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں، متعدد افراد جھڑپوں میں تشدد کا  نشانہ بنے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں متعدد علاقوں جن میں نابلس کے مغرب میں تال  قصبے میں قابض فوج نےعبداللہ خالد سلواڑی نامی فلسطینی باشندے کو صبح کے وقت اس کے گھر سے تلاشی کے نام پر   تشدد کرتے ہوئے اغوا کر لیا جبکہ ایک اور مقام پر صہیونی فوج نے نوجوان محمد ابراہیم رمضان کے گھر پر دھاوا بول کر بے گناہ فلسطینی پر تشدد کرتے ہوئے اغوا کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جس کے نتیجے میں صہیونی فوج کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج کی جارحانہ کاروائیوں کے نتیجے میں جھڑپوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا اور فلسطینی باشندوں نے صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والوں کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے نعرے لگائے ۔

Tags: قابض فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.