• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں صحافی کی گرفتاری پر فلسطینی پریس کلب کی مذمت

منگل 10-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-press-club فلسطینی پریس کلب نے عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں صحافی طارق ابو زید کو گرفتار کیے جانے کی مذمت کی ہے- پریس کلب کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے صحافیوں کے خلاف کارروائیاں آزادئ صحافت کی خلاف ورزی ہے- طارق ابو زید کی گرفتاری کے بعد عباس ملیشیا کی جیلوں میں صحافیوں کی تعداد چار ہوگئی ہے- عباس ملیشیا نے قبل ازیں تین صحافیوں صدقی موسی، خلدون مظلوم اور احمد بیتاوی کو گرفتار کر رکھا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.