• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصری علماء کا حسنی مبارک اوران کے مقربین کےٹرائل کا مطالبہ

اتوار 13-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hosni-mubarak-egyptian-dictator8

مصرکے سابق صدر محمد حسنی مبارک کےعوامی دباٶ پر استعفے کے بعد ان کے ٹرائل کے لیے مطالبات میں شدت آگئی ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مصری کے کئی ممتاز علماء نے سابق صدر کے غیرقانونی اقدامات پر ان کےخلاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے. قاہرہ میں جامعہ ام القریٰ کے سابق پرفیسر ڈاکٹرجمال عبدالھادی نے کہا ہے کہ حسنی مبارک اور ان کے مقربین مصری قوم کا خون بہانے اور قومی دولت سے ہاتھ صاف کرنے جیسے سنگین جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں. ان کے استعفے کے انہیں کسی صورت میں بھی معاف نہیں کیا جانا چاہیے بلکہ ان کا عدالتی ٹرائل کرکے لوٹی ہوئی قومی دولت کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے. تحریر چوک میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مصری عالم دین نے کہا کہ حسنی مبارک اور ان کے گروہ نے تیس سال تک قوم پر مظالم ڈھائے ہیں. اس پرنہ صرف حسنی مبارک کا محاسبہ ہونا چاہیے بلکہ ان کے ساتھ ان جرائم میں شریک تمام عناصر کےخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے. ادھر مصر کے کئی دوسرے علماء نے بھی صدر مبارک کی فوری گرفتاری اور ان کے مظالم پران سے باز پرس کا مطالبہ کیا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.