• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصری سرحدپر سرنگ میں گرنے سے فلسطینی شہری جاں بحق

پیر 11-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

tunnel-between-egypt-and-gaza مصر اور غزہ سرحد پر موجود ایک سرنگ میں گرنے سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہو گیا۔ ایمرجنسی شعبے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر معاویہ حسنین نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوان کی شہادت سرنگ کے اندربلند جگہ سے گرنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے فلسطینی کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس طرح کے حادثوں میں بیسیوں فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ فلسطینی شہری ان سرنگوں کو مصر سے فلسطین اشیائے خوردونوش لانے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ مصری حکومت نے غزہ سرحد پرزیرزمین فولادی دیوار کی تعمیر بھی شروع کررکھی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.