• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مشرقی القدس میں اسرائیلی فوجی اڈے کا منصوبہ طشت ازبام

منگل 15-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iof-aqsa

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے تازہ انکشاف کے مطابق صہیونی فوج نے 1967ء کی گرین لائن حدود سے تجاوز کرتے ہوئے مبینہ طور پر مشرقی بیت المقدس میں ایک فوجی اڈا بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اسرائیلی مقبوضہ فورسز اگرچہ دعوی کررہے ہیں کہ یہ فوجی کیڈٹ کالج 1967ء کی حدود کے اندر بنایا جائے گا تاہم اسرائیلی اخبار ’’ھارٹز‘‘ کے مطابق فوجی اڈہ سنہ67 کے مقبوضہ علاقوں میں ہی قائم کیا جائے گا۔ ماؤنٹ سکوپس پر تعمیر کیے جانے والے اس اڈے کا اکثر حصہ اس علاقے میں آ رہا ہے جو 67ء کی جنگ سے قبل اردن کے زیر انتظام تھا۔ اس ملٹری کالج میں سٹاف اور کمانڈ سکول بھی شامل ہے۔ نیشل سکیورٹی سکول اور ملٹری اکیڈمی ان دنوں گلیلاٹ کے فوجی اڈے میں قائم ہیں۔ القدس کی صہیونی بلدیہ اور وزارت دفاع سکول اور اکیڈمی کو یہاں سے بیت المقدس منتقل کرنے پر اتفاق کر چکی ہے۔ ملٹری کالج کو القدس منتقل کرنے کا منصوبہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے اور بلدیہ نے کالج کی تعمیر کے لیے تعمیراتی کمپنی سے بات چیت بھی مکمل کرلی ہے۔ منصوبے کے مطابق یہ اڈہ 32 ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا جائے گا جس میں تعلیمی ادارہ، سوئمنگ پول اور جم سمیت دیگر تمام ضروریات کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔امن معاہدے کے مطابق ماؤنٹ سکوپس کا علاقہ دونوں ممالک میں سے کسی بھی ملک میں شمار نہیں ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.