• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسلمانوں کو مسجد اقصی کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دینا ہو گا: سیاستدان

منگل 03-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

arab فلسطینی اراکین پارلیمنٹ ،سکالرز اور سیاستدانوں نے بیت المقدس اور مسجد اقصی کے مسائل کو اولین ترجیح دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے- غزہ میں سائنس و ٹیکنالوجی کالج میں ایک کانفرنس سے خطاب میں سیاستدانوں اور سکالرز نے کہا کہ مسجد اقصی کو اولین ترجیح دیئے جانے کی ضرورت ہے- حماس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد شہاب نے کہا کہ جب تک مسجد اقصی اور قبة الصخرہ موجود ہے بیت المقدس کی شناخت نہیں مٹائی جا سکتی- اسرائیلی مہم صرف مسجد اقصی کو شہید کرنے کی حد تک نہیں ہے بلکہ فلسطینیوں کو گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے- مقبوضہ بیت المقدس کو شہریوں کی ہر قسم کی امداد کی ضرورت ہے- صرف بیانات کافی نہیں ہیں – اسلامی جہاد کے رہنما خالد بطش نے کہا کہ بیت المقدس وہ مقام ہے جس کی طرف مسلمانوں کے دل کھینچے چلے جاتے ہیں- اس شہر میں مسلمانوں کا قبلہ اول مسجد اقصی ہے – مقبوضہ بیت المقدس کی ہر گلی ،محلے سے اسلام کی تاریخ وابستہ ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.