• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قاھرہ ائیر پورٹ پر 34 فلسطینی دو ہفتوں سے محبوس، بھوک ہڑتال کا اعلان

منگل 08-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_cairo-international-airport

مصری دارالخلافہ قاھرہ کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر روکے گئے متعدد فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں وطن واپس جانے سے روک لیا گیا ہے جس سے وہ سخت پریشان ہیں اور ان کی معاشی حالت ابتر ہوچکی ہے۔ مصری انتظامیہ نے 35 فلسطینیوں کو دو ہفتے سے قاھرہ ائیر پورٹ پر روک رکھا ہے مصری حکام نے انہیں غزہ جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ قاھرہ فلسطینی سفارت خانے کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا۔ ائیر پورٹ پر محبوس فلسطینی مسافروں کے نمائندے عمر صیام نے ائیر پورٹ پر نیوز ایجنسی ’’ قدس پریس‘‘ کو بتایا کہ انہوں نے اتوار کے روز سے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے جس میں تمام ممالک کے روکے گئے لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ صیام نے قاھرہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر کو بھی ہدف تنقید بنایا اور انہیں جھوٹا قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی سفیر کے سارے اقدامات میڈیا کو دکھانے کے لیے ہیں۔ ان کے بہ قول ’’فلسطینی سفیر الفرا صرف ایک مرتبہ ان کو دیکھنے ائیرپورٹ آئے اور ہمارے لیے کچھ کرنے کا وعدہ کر کے چلے گئے انہوں نے ہم سے صریح جھوٹ بولا ہے‘‘ انہوں نے کہا کہ وہ ہم نے الفرا کو ٹیلی فون پر فلسطینی اتھارٹی کے گرفتار کیے گئے ایک سفارتی اہلکار کو رہا کرکے فوری العریش ائیر پورٹ سے فلسطین بھیجنے کی بات کرتے ہوئے دیکھا ہے وہ فون پر کہ رہے تھے کہ وہ ہمارے بیٹے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ الفرا اور مصری اتنظامیہ کے مابین روابط موجود ہیں اور ان کے اتنے تعلقات ہیں کہ وہ کسی بندے کو العریش ائیر پورٹ کے ذریعے واپس فلسطین بھجوا دیں۔ انہوں نے ائیر پورٹ پر اپنی مشکلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہاں پر انتہائی چھوٹا کمرا دیا ہے ہمیں یہاں کچھ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ عمر صیام نے بتایا کہ ائیر پورٹ پر پھنسے فلسطینیوں میں عمر رسیدہ لوگ بھی ہیں۔ ان میں ایک 77 سالہ بزرگ مصلح شاعر بھی ہیں جن کی صحت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام فلسطینیوں کو ائیر پورٹ کی اس قید سے نجات دلا کر فلسطین جانے کی اجازت کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.