• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض فوج نے گولان میں شامی فوج کے دو مقامات کو تباہ کردیا

بدھ 14-10-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض فوج نے گولان میں شامی فوج کے دو مقامات کو تباہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے ترجمان نےکہا ہے کہ فوج نے دونوں علاقوں کو حملہ کر کے  تباہ کردیا ہے جہاں زرا ہٹ کر تقریباً 20000 شامی لوگ بھی رہتے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض فوج کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی گولان کی پہاڑیوں میں سکیورٹی باڑ کے مشرق میں متنازع خطے میں شامی فوج سے وابستہ علاقے پر آگے کی جانب حملہ کیا گیا ہےجس کے نتیجے میں متنازع علاقہ  تباہ ہوا ہے  جبکہ اس علاقے پر  اسرائیل نے 1967 کی مشرق وسطیٰ کی جنگ کے آخری مرحلے میں قبضہ کر لیا تھا اور 1973 میں شام کی اس پر واپس قبضہ کرنے کی کوشش بھی ناکام بنائی اور 1981 میں اس کو اسرائیل نے یکطرفہ طور پر اپنا علاقہ قرار دے دیا تھا۔

واضح رہےکہ گولان کی پہاڑیوں کو شام اور اسرائیل دونوں ملک ہی خاص اہمیت دیتے ہیں اس کی اہم وجہ اس کی جغرافیائی اور عسکری اہمیت ہے۔ شام کے جنوب مغرب میں واقع اس پہاڑی سلسلے سے شامی دارالحکومت دمشق واضح طور پر نظر آتا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجشامی فوجصہیونیئزمگولان کی پہاڑیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.